نئی دہلی، 24 جولائی (یواین آئی) گذشتہ تین برسوں میں پرواز سے پہلےکی طبی چھان بین کے دوران مجموعی طور پر 122 پائلیٹ شراب پیتے ہوئے پائے گئے ۔
ان میں سب سے زیادہ
پائلیٹ ممبئی ایئر پورٹ پر نشے کے عالم میں ملے جبکہ دہلی اور کلکتہ میں اسی دوران بالترتیب 31 اور 18 پائلیٹ شراب پیتے ہوئے دیکھے گئے ۔
یہ اطلاع لوک سبھا میں دی گئی